نبی غیر مرسل
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ نبی جو خدا کا بھیجا ہوا نہ ہو؛ (مجازاً) نبوتِ غیر تشریعی رکھنے والا؛ (کنایۃً) ہادی، امام نیز وہ نبی جو کتاب نہ رکھتا ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ نبی جو خدا کا بھیجا ہوا نہ ہو؛ (مجازاً) نبوتِ غیر تشریعی رکھنے والا؛ (کنایۃً) ہادی، امام نیز وہ نبی جو کتاب نہ رکھتا ہو۔